مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

فتووں کی کتابیں » توضیح المسائل جامع

سجدہٴ تلاوت قرآن کے مستحب مقامات ← → قرآن کا واجب سجدہ

قرآن کے واجب سجدہ کی کیفیت

مسئلہ 1302: قرآن کے واجب سجدہ میں پیشانی کو سجدے کی نیت سے زمین پر رکھنا کافی ہے اور سجدہ نماز کے واجب ذکر کو سجدۂ تلاوت میں پڑھنا مستحب ہے اور بہتر ہے کہ کہے: "لا إلهَ إلَّا اللهُ‏ حَقّاً حَقّاً، لا إلهَ إلَّا اللهُ‏ إیماناً و تَصْدیقاً، لا إلهَ إلَّا اللهُ‏ عُبُوْدیَّةً وَرِقّاً، سَجَدْتُ لَكَ یا رَبِّ تَعَبُّداً وَرِقّاً، لا مُسْتَنْكِفاً وَلا مُسْتَكْبِراً، بَلْ اَنْا عَبْدٌ ذَلیلٌ ضَعیفٌ خائِفٌ مُسْتَجیرٌ"

مسئلہ 1303: قرآن کے واجب سجدہ میں تکبیرۃ الاحرام تشہد اور سلام نہیں ہے لیکن مستحب ہے کہ سجدہٴ تلاوت سے سر اٹھانے کے بعد تکبیر کہے۔
سجدہٴ تلاوت قرآن کے مستحب مقامات ← → قرآن کا واجب سجدہ
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français