مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سوال و جواب » اجرت

۱ سوال: بینک یا کسی ادارہ میں کام کرنے والے کے روزانہ کے کاموں کا ایک حصہ ربا والے قرض یا دوسرے حرام فعل سے مربوط ہو جاتا ہو تو اصل کام اور اس کے لیے اجرت لینے کا کیا حکم ہے؟
جواب: ربا والے حرام معاملات حرام ہیں اور ان کی اجرت لینا بھی حرام ہے، اور ان معاملات کی اجرت لینے والا اس کا مالک نہیں ہوگا۔
sistani.org/17196
۲ سوال: کیا نماز میت اور نکاح پڑھانے کی اجرت لینا جایز ہے؟
جواب: نکاح پڑھانے کی اجرت لینے میں کوئی حرج نہیں ہے اور نماز میت کی اجرت لینا احتیاط واجب کی بنا پرجایز نہیں ہے۔
sistani.org/17197
نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلیک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français