مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

فتووں کی کتابیں » مختصر احکام عبادات

احکام تقلید ←

مقدمه



اَلْحَمْدُللهِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ وَالصَّلَوٰۃ وَالسَّلَامُ عَلیٰ خَیْرِ خَلْقِهٖ مُحَمَّدٍوَّ آلِهٖ الطَّاهِرِیْنَ

موجودہ رسالہ عبادی مسائل کا خلاصہ ہے کہ جس میں پانچ اہم عبادت (نماز، روزہ، حج، زکات اور خمس) اور اسی طرح طہارت، تقلید، امر باالمعروف اور نہی از منکرکے اہم مسائل بیان کئے گئے ہیں۔
یہ رسالہ بعض مقلّدین کی درخواست پر مرجع عالی قدر آقای سید علی حسینی سیستانی(دام ظلہ) کے فتوے کے مطابق منظم کیاگیا ہے۔
خداوند متعال سے درخواست ہے کہ اس رسالہ کو مومنین کے لئے فائدہ مند ثابت کرے اور ہمیں توفیق دے کہ اس کی مرضی کے مطابق چلیں ۔
احکام تقلید ←
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français