مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

فتووں کی کتابیں » مختصر احکام عبادات

گائے اور بھینس کا نصاب ← → اونٹ کا نصاب

بھیڑ کا نصاب

پہلا نصاب : چالیس بھیڑ ، اس کی زکوٰۃ ایک بھیڑ ہے۔
دوسرا نصاب : ایک سو اکّیس بھیڑ، اس کی زکوٰ ۃ دو بھیڑ ہے۔
تیسرا نصاب : دوسو ایک بھیڑ، اس کی زکوٰۃ تین بھیڑہے۔
چوتھا نصاب : تین سو ایک بھیڑ ، اس کی زکوٰۃ چار بھیڑہے۔
پانچواں نصاب : چار سو بھیڑ یا اُس سے زیادہ اِس صورت میں ہر سو بھیڑ کےلئے ایک بھیڑ زکوٰۃ کے طور پر ادا کرے۔
گائے اور بھینس کا نصاب ← → اونٹ کا نصاب
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français