مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

فتووں کی کتابیں » مختصر احکام عبادات

تیسرا :عین نجاست کا بر طرف ہونا ← → پہلا : پانی

دوسرا : سورج

زمین اور ہر وہ چیز جو زمین پر ثابت ہےجیسے عمارتیں، دیواریںسورج سے پاک ہوجائیں گی لیکن احتیاط واجب کی بناپر وہ چیزیں جو زمین پر تکیہ کئے ہوئے ہیں جیسے درخت، درخت کی پتی، پھل، گھاس پھوس، کھڑکی دروازے، کیلیں اور لکڑیاں جو گھروں میں استعمال ہوتی ہیںپاک نہیں ہونگی۔
اور سورج سے پاک ہونے میں ( عین نجاست بر طرف ہونا اور متنجس چیز کے تر ہونے کے علاوہ) لازم ہے کہ سوکھنا سورج سے منسوب ہو۔
تیسرا :عین نجاست کا بر طرف ہونا ← → پہلا : پانی
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français