مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

فتووں کی کتابیں » مختصر احکام عبادات

پانچواں : تبعیت ← → تیسرا :عین نجاست کا بر طرف ہونا

چوتھا : زمین

پیر اور جوتے کا تلوا پاک اور خشک زمین پر چلنے یا کھینچنے سے پاک ہوجائے گا بشرطیکہ عین نجاست چلنے کھینچنے کے ذریعے بر طرف ہو اور اُسے برطرف کرنے میں کسی دوسری چیز کا سہارا نہ لیاہو اور اسی طرح احتیاط واجب کی بنا پر پیر یا جوتے کا تلواصرف اس صورت میں چلنے یا کھینچنے سے پا ک ہوگا جب نجاست زمین سے پیر یا جوتے کے تلوے میں لگی ہو۔
پانچواں : تبعیت ← → تیسرا :عین نجاست کا بر طرف ہونا
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français