مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

فتووں کی کتابیں » مختصر احکام عبادات

چھٹا : مسلمان ہونا ← → چوتھا : زمین

پانچواں : تبعیت

اس مطہر کے کچھ مقاما ت ہیں جیسے :
۱۔ اُس شراب کا برتن جو خو د بخود سِر کہ میں تبدیل ہوگیا ہو شراب کی طہارت کی تبعیت میں جو کہ انقلاب سے حاصل ہوتی ہے برتن بھی پاک ہوجائے گا۔
۲۔ جو شخص متنجس لباس کو قلیل پانی سے دھو رہا ہو لباس کی طہارت کی تبعیت میں اس کا ہاتھ بھی پاک ہوجائے گا۔
چھٹا : مسلمان ہونا ← → چوتھا : زمین
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français