مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

فتووں کی کتابیں » مختصر احکام عبادات

نماز کے احکام ← → گیارہواں : انقلاب

بارہواں :استبراء

نجاست کھانے والے حیوان کا استبراء:
اگر نجاست کھانے والے حیوان کو ایک مدّت تک انسانی نجاست نہ کھانے دیں اس طرح کہ عرف میں اُسے نجاست کھانے والا جانور نہ کہا جائے تو اُس کا پسینہ، پیشاب، پاخانہ پاک ہو جائےگا۔
نماز کے احکام ← → گیارہواں : انقلاب
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français